سادہ ٹاسک مکمل کرکے پیسے کمائیں جیسے اپنی رائے شریک کرنا، کوئی مختصر سروے مکمل کرنا یا اپنے شہر کے اندر یا آس پاس تصویریں لینا۔ Premise کا ٹاس مکمل کرنے کی مارکیٹ ہمیشہ سے ترقی کر رہا ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہاں سب کیلئے ٹاسک دستیاب ہیں۔ آئیں اور Premise کے ہزاروں کانٹری بیوٹرز میں شامل ہو جائیں جو ہر روز اپنے مقامی علم کو دوسروں کے ساتھ شئیر کرکے پیسے کما رہے ہیں۔
حالانکہPremise کی ایپ کو ڈاون لوڈ کرنا ہر جگہ ممکن ہے، تاہم اس وقت ٹاسک ہر شہر میں دستیاب نہیں ہیں۔ ٹاسک کی دستیابی کا انحصار اُن تنظیموں کی ضروریات پر منحصر ہے جن کے ساتھ ہم کام کرتے ہیں، اس لئے ٹاسک کی دستیابی تیزی سے تبدیل ہو سکتی ہے۔
ہم Premise کے کانٹری بیوٹر کیوں بنیں؟
آپ کی کمیونٹی میں جو کچھ ہو رہا ہے اُسے کیمرے کی آنکھ میں قید کریں: اپنے اینڈرائڈ ڈیواس کا استعمال کرتے ہوئے اُن مظاہر کو شیئر کریں جو آپ کی حقیقیت، آپ کے اور آپ کی کمیونٹی کے خیالات بتاتے ہیں۔
ابھی پیسے کمائیں: اپنی محنت کے بدلے انعامات پائیں۔ ایسے ٹآسک کا انتخاب کریں جو آپ کے لائف سٹائل سے مثابقت رکھتا ہو اور جس کیلئے آپ وقت نکال سکتے ہو۔ اپنے آپ کو اور زیادہ کرنے کیلئے چیلنج کریں تاکہ آپ مزید کما سکیں!
آپ کی رائے قیمتی ہے: آپ ایک قیمتی ذریعہ ہے جس کی رائے کی قدر ادارے اور کمیونٹی کے لیڈر کرتے ہیں۔ Premise آپ کے خیالات کو تصویروں کی شکل میں کھینچنے اور آپ کے خیالات کو شیئر کرنے کو آسان بناتا ہے۔
حقیقی تبدیلی کو آگے بڑھانے کے لئےحقیقی اعداد و شمار کا اشتراک کریں: دنیا بھر کے ہزاروں کانٹری بیوٹرز کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورک میں شامل ہوں جو ہر ایک کے لئے پالیسیاں، مصنوعات یا خدمات کو بہتر بنانے میں مدد کے لئے ہر روز ٹاسک مکمل کررہے
Premise کا کانٹری بیوٹر ہونے کیلئے آپ کا بہت بہت شکریہ!
مدد چاہیئے؟ ای میل کریں: support@premise.com
اس ریلیز میں کیا نیا ہے: کچھ چھوٹی غلطیوں کی دور کیا گیا ہے
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
11 جولائی، 2025
طرز زندگی
ڈیٹا کی حفاظت
arrow_forward
سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
یہ ایپ ڈیٹا کی ان اقسام کا اشتراک فریق ثالث کے ساتھ کر سکتی ہے
مقام، ذاتی معلومات اور 8 دیگر
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
مقام، ذاتی معلومات اور 8 دیگر
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں
تفصیلات دیکھیں
درجہ بندی اور جائزے
phone_androidفون
tablet_androidٹیبلیٹ
4.1
2.23 لاکھ جائزے
5
4
3
2
1
Izhar Baloch
نامناسب کے بطور فلیگ کریں
20 جولائی، 2024
بہت خوب
4 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
Premise Data Corp.
21 جولائی، 2024
اسلام علیکم اظهر، ہمیں بہت خوشی ہوئی کہ آپ Premise سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ ہماری ٹیم آپ کی اس فیڈ بیک کو سراہتی ہے۔ شئیر کرنے کیلئے شکریہ۔ Tokhi
حضرت نبی گډیاله وال
نامناسب کے بطور فلیگ کریں
24 اگست، 2023
خیلی خفنه حطمت دانلودش کنید
4 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
Premise Data Corp.
27 اگست، 2023
سلام ،
من بسیار خوشحالم که شما از Premise لذت میبرید و تیم ما از این بازخورد قدردانی میکند.
تشکرازاشتراک گذاری شما.
NASRULLAH AFGHAN Afghan
نامناسب کے بطور فلیگ کریں
27 نومبر، 2021
😁😁😏😏
6 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
Premise Data Corp.
29 نومبر، 2021
Hi Nasrullah, I am so happy you are enjoying Premise, and our team appreciates this feedback! Thank you for sharing. - Leah
نیا کیا ہے
بہتر کردہ صارفی تجربہ کارگردگی میں بہتریاں لوکلائزیشن اپ ڈیٹس بگز کو حل کرنا